آل انڈیا مہیلا کانگریس کی ورکروں نے آج اشوک روڈ پر بی جے پی کے صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا ور مطالبہ کیا کہ ای پی ایف پر ٹیکس کی اسکیم واپس لی جائے۔
حکومت
کے خلاف نعرہ لاگنے والے تختیاں بردار احتجاجیوں نے کہا کہ حکومت متوسط طبقے کے ساتھ نا انصافی کررہی ہے ۔
ای پی ایف پر ٹیکس سے یہ طبقہ مالی محاذ پر منفی طور متاثر ہوگا۔